Cricket

متنازعہ بھارتی اداکارہ عرشی خان نے نشے میں دھت ہو کر شاہد آفریدی پر اب تک کا سب سے شرمناک الزام لگا دیا، ایسی بات کہہ دی کہ پاکستانی تو کیا بھارتی بھی غصے سے آگ بگولہ ہو جائیں گے

نئی دہلی (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان کے مایہ ناز سابق آل راﺅنڈر شاہد خان آفریدی کیساتھ جنسی تعلقات قائم کرنے کے الزامات لگانے والی متنازعہ بھارتی اداکارہ عرشی خان نے بھارتی پروگرام بگ باس میں اس الزام کی تردید کرتے ہوئے اسے مذاق قرار دیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں۔۔۔ہانیہ عامر نے انگریزی گانے پر رقص کی ویڈیو اپ لوڈ کر کے سوشل میڈیا ”فتح“ کر لیا، نوجوانوں کے کانوں سے دھواں نکل آیا، ایک بار دیکھ کر آپ بار بار دیکھیں گےمگر لگتا ہے کہ انہیں اس پر کوئی پچھتاوا نہیں ہے کیونکہ ایک مرتبہ پھر نشے میں دھت ہو کر انہوں نے شاہد آفریدی پر اب تک کا شرمناک ترین الزام عائد کر دیا ہے۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں عرشی خان کا کہنا ہے کہ ”عرشی بدنام ہوئی، آفریدی تیرے لئے۔۔۔ بھارت بولتا ہے کہ پاکستان جاﺅ، پاکستان بولتا ہے کہ بھارت جاﺅ، اب مجھے اپنائے گا کون، تم۔۔۔ کون۔۔۔؟ تم“

 

Arshi Khan drunk …

A post shared by priyank sharma (@priyanksharma.___) on

Zoraiz Aftab
Ceo Of CricCrowd and Hard Working IT Student i Love Surfing Internet & Cricket my 2nd love
http://www.criccrowd.com

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *